پاکستان میں عید الاضحیٰ ان شاء اللہ 29 جون بروز جمعرات ہوگی، اس موقع پر ملک بھر کی لاکھوں مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید ادا کی جائے گی، اس کے بعد لاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے اللہ کے حضور اپنی قربانیاں پیش کریں گے۔
کراچی کی مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں کس کس وقت اور کون کون نماز عید پڑھائے گا، اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
جامع مسجد فتح پٹیل پاڑہ بلوچ پاڑہ ، امامت وخطابت: مولانا محمدسلیم وقت: 6:00 بجے
جامع مسجد سی پی ابرارسوسائٹی ،امامت وخطابت : مولانا ضیاء الدین پیرزادہ ، وقت : 6:00 بجے
جامع مسجد باب رحمت شادمان ٹاؤن نمبر2 نارتھ ناظم آباد امامت: حضرت مولانا محمد اشفاق خلیفہ حضرت جلالپوری شہید، وقت 06:00 بجے
مدرسہ ربانیہ چھوٹا میدان ناظم آباد
خطابت:مولانا ڈاکٹر شمس الہدیٰ ربانی امامت: مولانا نعمان الحق ، وقت: 6:15
جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی
امامت وخطابت: مولانا قاری مجیب الرحمٰن وقت : 6:15
جامع سلیمانی نزد کراچی سینٹرل جیل ، امامت وخطابت مولانا عبدالمصور وقت :6:30
جامع مسجد رحمانی (لال مسجد) سیکٹر 12ایل اورنگی ٹاؤن کراچی ، امامت وخطابت: مفتی محمد فیصل ، وقت:7:00بجے
جامع مسجد فاروق اعظم ؓ جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی خطابت : مولانا محمد ضیاء الدین سواتی ،امامت : مولانا سمیع الحق سواتی وقت : 7:05
جامع مسجد عثمان غنیؓ ، مین اسٹاپ سچل گوٹھ کراچی امامت و خطابت: مولانا احمد میمن ، وقت: 7:15 بجے
جامع مسجدمکہ K.D.A نزد یارو گوٹھ سرجانی ، امامت وخطابت: مفتی عبدالوحید وقت 7:15 بجے
جامع مسجدصدیق اکبرؓ عقب نئی سبزی منڈی سپرہائی وے کراچی
امامت خطابت : مولانا ڈاکٹر نصیرالدین سواتی وقت : 7:10
جامع مسجد ذکیہ پاپوش نگر ناظم آباد نمبر5 کراچی، امامت مولانا گل محمد تالونی
وقت : 7:30 بجے
جامعہ مسجد رحمانیہ پرانی سبزی منڈی نزد حسن اسکوائر چیزاپ والی گلی ، امامت وخطابت مولانا سید سمیع الحق ساجد وقت 7:30 بجے
جامع مسجدمسلمانان پنجاب سوسائٹی گلزار ہجری اسکیم 33 سیکٹر 20 ، امامت و خطابت مولانا عبداللہ ، وقت 7:30
جمشیدانصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد 7:15
جامع مسجد مہاجر مکی نزد پارکنگ پلازہ صدر کراچی ، امامت و خطابت: مفتی کلیم اللہ وقت 6:45
جامع مسجد غوثیہ معاذبن جبل اور نگی ٹاؤن ، امامت وخطابت: مفتی عبد الکبیر مینگل وقت 7:15
جامع مسجد معمور ،اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 امامت مفتی نوید عالم تالونی وقت 7:00 بجے
جامعہ مسجد خلفاء راشدین ، امامت وخطابت : مولانا عبد الرشید رشیدی وقت 7:00
جامع مسجدقباء الحبیب سوسائٹی معمارموڑ بالمقابل ریمبو ٹاور امامت وخطابت : مفتی شفیق الرحمن ناصر وقت 7:15 بجے
جامعہ مسجد عثمان غنی ، ضیاء کالونی سیکٹر 4/F اورنگی ٹاؤن کراچی ، امام و خطیب: مولانا انعام الرحمان عثمانی وقت: 7:00بجے
جامع مسجد رحمانیہ بھینس کالونی لانڈھی امامت وخطابت مولانا محمد ، وقت 7:00
جامع مسجد رحیمیہ بروہی گوٹھ بفرزون کراچی ، امامت وخطابت : مولانا شفیق الرحمن آزاد ، وقت 7:00 بجے
جامعہ مسجد سید تاج محمود امروٹی رزاق آباد ملیر امامت و خطابت مفتی اسداللہ حقانی وقت7:15
جامع مسجدقدسیہ مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ناظم آباد نمبر۲چھوٹامیدان امامت وخطابت مولاناقاری خیرالحق ابرار وقت 7:30
جامع مسجد تقویٰ جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمارکراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری وقت 7:45
جامع مسجد سبحان اللہ احسن آباد پولیس چوکی ، امامت وخطابت : مولانا فداءالرحمن وقت 8:30 بجے
جامع مسجد مدنی صابوگوٹھ گھگھر پھاٹک نیشنل ہائی وے امامت وخطابت قاری ثناءالله عثمانی ، وقت 7:30 بجے
جامع مسجد رحمان، معماربنگلوز احسن آباد کراچی امامت خطابت مولانا عبدالبصیراعوان وقت 7:45 بجے
جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے کراچی امامت خطابت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی وقت 7:30بجے
جامع مسجد شمیم سیکٹر F بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ ، امامت و خطابت: مولانا حامد جان وقت 7:00 بجے
جامع مسجد علی المرتضی ، مشکے پاڑہ منگھوپیر کراچی ، امامت و خطابت: مولانا معاذ معروف وقت: 7:15 بجے
جامع مسجد ہادی عالم سیکٹر 14بلدیہ ٹاؤن ، امامت وخطابت مولانا عابد الدین وقت 7:30بجے
جامع مسجد قباء حاجی علی محمد گوٹھ فرنیچ بیچ ہاکس کراچی ، امامت وخطابت مولانا محمد ساجد ، وقت 7:30 بجے
جامع مسجد انبیاء فرید کالونی اورنگی ٹاوٴن
امامت وخطابت مولانا مفتی فضل الرحمٰن
7:30 بجے
جامع مسجد سیف ہاکس بے لشکری گوٹھ کراچی امامت وخطابت مفتی محمد ریاض وقت 8:00 بجے
جامع مسجد عثمان غنی ؓ جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے امامت خطابت: مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی
وقت 8:10
جامع مسجد مدینہ عیدو گوٹھ پپری نیشنل ہائی وے ،امامت و خطابت قاری حمداللہ حقانی وقت 7:45 بجے
جامع مسجد قباء جمالی پاڑہ گل گوٹھ امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق وقت 8:15
جامعہ حقانیہ تعلیم القرآن جامع مسجد زکریا غازی گوٹھ اجتماع گاہ کراچی ، امامت :شیخ الحدیث مولانا قاری محمد طیب خطابت : مفتی محمد طاہر، وقت 7:30
جامع مسجد بیت المکرم، فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی امامت مولانا عبدالولی وقت 8:15
عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار،امامت وخطابت مولانا محمد خان گبول،وقت 7:30
جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی امامت مولانا قاری مجیب الرحمن 7:15
جامعہ شمس العلوم وجامع مسجد پٹھان کیماڑی۔امامت وخطابت ، مولانا قاضی فخرالحسن 7:30
جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی
وقت 7:45 بجے
جامع مسجد طور،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ،
خطابت : مولانا قاری محمد عثمان
امامت : مولانا عظیم اللہ عثمان
وقت 7:15
جامع مسجد مدنی کیماڑی،
امامت قاری اخترزادہ سواتی
7:30 :وقت
کے ڈی گراؤنڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی امامت مفتی حسن الرحمن 6:45 بجے
جامع مسجد محمدی ، امامت وخطابت مولانا تاج الحق وقت 8:00 بجے
جامع مسجد ہادی اسلام اتحاد ٹاؤن امامت مولانا عابدالدین وقت 7:30 بجے
پرل کانٹی نیٹل (پی سی) ہوٹل کراچی امامت خطابت، مولاناعمرگلاب وقت: 7:45بجے
جامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی مولانا عبدالعزیز ملازئی 7:30
جامع مسجد نعمان سیکٹر 8/E گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا۔خطابت مولانا کفایت اللہ 7:30
جامع مسجد حقانی علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ امام وخطیب مولانا سید علی خان وقت: 7:30
جامع مسجدنوررحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی امامت خطابت، مولاناطاہرین 7:30
مرکزی جامع مسجد نورانی آدم جی روڈ لانڈھی خطیب مولانا عزیز الرحمن صدیقی 7:00 بجے
جامع مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاٹاؤن،امامت مولانا فخرالدین کھوسو 7:15
جامع مسجد قباء کیماڑی،امامت خطابت، مولانا محمد بلال وقت 7:00 بجے
جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ؓ،اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید امامت خطابت مولانا حسین احمد وقت 7:30 بجے
جامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد، امامت وخطابت ، مفتی محمد صادق 7:00 بجے
جامع مسجد اقصی مظفر آباد کالونی لانڈھی،امامت خطابت مولانا احسان اللہ ٹکروی، وقت 7:15
جامع مسجد قباء چاول گودام موڑ شیر پاؤ کالونی لانڈھی امام و خطیب مولانا محمد طارق شامزئی 6:30 بجے
جامع مسجد الہدی،قذافی ٹاؤن، لانڈھی، امامت خطابت، مولانا قاضی عنایت اللہ ، وقت 7:30
جامع مسجد عثمان غنی گلستان جوھر بلاک 12 امامت وخطابت مولانا عبیداللہ 7:30بجے
جامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحادٹاؤن، امامت وخطابت مولاناسراج محمداختر7:30 بجے
جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ 7:00بجے
صدیق اکبر چوک ، تیسر ٹاؤن سیکٹر 36 لیاری ایکسپریس وےکراچی
خطابت : مولانا عبداللہ صافی
امامت : مولانا محمد طیب
وقت 6:30 بجے
جامع مسجد مکی ، سیکٹر 50-A تیسر ٹاؤن ، امامت خطابت ، مولانا مفتی محمد سجاد اظہری ، وقت 6:00 بجے
جامع مسجد سبحان اللہ ، سائرہ بی بی گوٹھ لیاری ایکسپریس وے کراچی امامت و خطابت : مفتی سعید احمد جلال پوری ، وقت : 6:15 بجے
جامع مسجد یاسین ، خانقاہ سعیدیہ سیکٹر E-50 تیسر ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے کراچی امامت وخطابت : مفتی سجاد سعیدی ، وقت 6:30 بجے
جامع مسجد عائشہ مدرسہ بیت الاحسان ، عرض محمد گوٹھ ، تیسر ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے کراچی ،
امامت وخطابت : مولانا محمد ابرہیم انصاری وقت 6:20 منٹ
جامع مسجد قباء سیکٹر 36-B تیسر ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے کراچی ،
امامت وخطابت: مولانا قمرالزمان
وقت 7:00 بجے
عثمان غنی چوک ، سیکٹر 50 تیسر ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے کراچی
امامت وخطابت: مولانا عبدالرحمن ترندی
وقت 6:45 بجے
جامع مسجد الفیصل ، معہدالعلوم الشرعیہ ، رستم بروہی گوٹھ سیکٹر 51 آخری ٹینکی تیسر ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے کراچی ،
امامت : مولانا مفتی حبیب الرحمن
وقت : 7:00 بجے
جامع مسجد محمودیہ، محمدی مسجد، میراں ناکہ لیاری، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا نورالحق ، وقت 7:45
جامع مسجد کریمیہ حاجی دریا خان گوٹھ موکھی گڈاپ ٹاؤن ، امامت مولانا صغیر احمد ، وقت : 8:00 بجے
جامع مسجد عمر فاروق جامعہ معہد تعلیم القرآن نور محمد گوٹھ B52 رکشہ اسٹاپ نزد چاول گودام نادرن بائی پاس کراچی امامت وخطابت : ابو عکاشہ مولانا رحمان شاہ وقت : 6:15 بجے
جامع مسجد قادر، شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی, امامت مولانا عبیدالرحمان،وقت 10:00 بجے
عبد اللہ بن مسعود چوک مکی مسجد سیکٹر 52 تیسر ٹاؤن لیاری امامت وخطابت : مفتی شمس الدین کشمیری وقت : 6:45
جامع مسجد عثمان غنی ، عارب گوٹھ ، تیسر ٹاؤن کراچی امامت وخطابت : ڈاکٹر مفتی محمد علی وقت 6:30
مرکزی جامع مسجد بلال مدنی میرخان گوٹھ سیکٹر 35A تیسر ٹاؤن امامت وخطابت مولانا محمد عثمان جونگلائی وقت 6:30
جامع مسجد عمرفاروق ؓ راضی بروہی گوٹھ تیسرٹاؤن کراچی ، امامت مولانا عبدالقیوم وقت: 6:45
شاہ ولی اللہ اسٹیڈیم لیاری تیسرٹاؤن سیکٹر 35,A کراچی ، خطابت مولانا طارق عزیز
امامت مولانا شاہ وزیر وقت 7:00 بجے