’’احساس پروگرام ‘‘میں خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے‘ڈاکٹرثانیہ نشتر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Payment process under Ehsaas Emergency Cash Programme to start from Wednesday: Dr. Sania

لاہور:وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ’’احساس پروگرام ‘‘ میں خواتین اور لڑکیوں کو معاشی لحاظ سے بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :وزیر اعظم عمران خان کی سرپرستی میں بنائی گئی ”احساس“ کی نئی گورننس پالیسی منظور

سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت دیہی خواتین کے کام کے اعتراف ، یکساں اجرت کی ادائیگی کیلئے راہ ہموار کرنے اور گھریلو کام کاج کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کے طریقے تلاش کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا

انہوں نے مزید کہاکہ نئی ہائوسنگ سکیموں میں خواتین کی گھروں میں مشترکہ ملکیت کویقینی بنانے کے ایک پالیسی وضع کی جارہی ہے۔

Related Posts