کراچی :شہر میں لاک ڈاؤن نے جہاں عام شہریوں کی زندگیاں اجیرن کردیں وہیں شہر کے ہزاروں خواجہ سراؤں کو بھی مشکلات میں مبتلا کردیا ہے تاہم ایدھی ویلفیئرز فاؤنڈیشن نے خواجہ سراؤں کو ان کے گھروں پر راشن پہنچادیا۔
مرجھائے ہوئے خوجہ سراؤں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ تاہم اب بھی شہر کے مختلف مقامات پر رہائش پذیرخوجہ سرا اب بھی راشن سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیں:حنید لاکھانی اورنگی ٹاؤن میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے پہنچ گئے