اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 شعبوں کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں 5 برآمدی شعبہ جات کے موجودہ گیس صارفین کیلئے آر ایل این جی کی قیمت 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی ، گیس کی قیمت فروخت میں نظر ثانی کی منظوری