سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

مقبول خبریں

کالمز

friend

دوست

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صبح اورماڑہ میں بھی زلزلہ آیا، فوٹو ٹریبیون

ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3  ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور  زلزلے کا مرکز کو ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اس سے قبل آج صبح  10بج کر 26 منٹ پر بلوچستان میں اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 68 کلومیٹر دور سمندر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی شدت 4.8  ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی۔

Related Posts