کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 3.1محسوس کی گئی ہے، زلزلے کے جھٹکے ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن اور قائد آباد کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی: نگران وزیراعظم کا مہنگائی کم کرنے کا حکم

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگ کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Related Posts