اسلام آباد: ملک بھر کے سرکاری دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم مکمل طور پر نافذ کردیا گیا۔ وزارتِ انفامیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے تمام وزارتوں میں سسٹم مکمل طور پر نافذ کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر کے سرکاری دفاتر میں ای آفس سسٹم کے نفاذ کا مقصد قومی خزانے کو کروڑوں کا فائدہ پہنچانا ہے۔ ای آفس سسٹم میں ای فائلنگ سسٹم فائلوں کی الیکٹرانک نقل و حمل، ٹریکنگ اور ڈیٹا کو محفوظ کرنے اور بازیافت کے قابل بنایا جاتا ہے۔
موسمیاتی تبدیلیاں عروج پر، دُنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے