ڈوین جانسن کی نئی فلم “بلیک ایڈم” کی عکسبندی مکمل ہو گئی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈوین جانسن کی نئی فلم "بلیک ایڈم" کی عکسبندی مکمل ہو گئی
ڈوین جانسن کی نئی فلم "بلیک ایڈم" کی عکسبندی مکمل ہو گئی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن نے کہا کہ ان کی ڈی سی اینٹی ہیرو فلم بلیک ایڈم کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے۔

سماجی رابطوں ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ڈوین جانسن کا کہنا ہے کہ فلم بلیک ایڈم ان کے لیے ایک خوش کن تجربہ تھا۔

جعمے کے روز پیغام شیئر کرتے ہوئے ڈوین جانسن نے کہا ہے کہ ” بلیک ایڈم ” میں کام کرنے کا تجربہ میرے زندگی کا سب سے مشکل ترین تجربہ تھا، اس فلم نے مجھے جسمانی اور ذہنی طور پر تھکا دیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by therock (@therock)

انسٹاپوسٹ پر ڈوین جانسن نے کہا کہ میں فلم ڈائریکٹر، اداکاروں اور 1000 سے زیادہ کریو ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس فلم کو مکمل کرنے میں بھرپور تعاون فراہم کیا۔

بلیک ایڈم ، وارنر بروس اور نیو لائن سنیما کی مشترکہ فلم “شازم” کا سیکوئل ہے۔ جس میں زچری لیوی نے کردار ادا کیا تھا۔ ڈی سی کامکس کا کردار 1940 میں مرض وجود میں آیا تھا۔

فلم “جنگل کرس” کے ڈائریکٹر جویم کولٹ سیرا نے ” بلیک ایڈم ” کی ہدایتکاری کے فرائض سرانجام دیے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by therock (@therock)

Related Posts