کراچی میں آج اور کل گرد آلود ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں آج اور کل گرد آلود ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات
کراچی میں آج اور کل گرد آلود ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات

کراچی: آج شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے جس میں عوام کو گرد آلود ہواؤں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:عید الفطر کے 3 روز حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا فیصلہ

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج اور کل گرد و غبار کے طوفان کا امکان ہے جبکہ حیدر آباد، شہید بینظیر آباد، میر پور خاص، ٹھٹہ اور بدین میں بھی گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔

Related Posts