ڈنکی اور سالار کا مقابلہ، باکس آفس پر کس فلم نے کتنا بزنس کیا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈنکی اور سالار کا مقابلہ، باکس آفس پر کس فلم نے کتنا بزنس کیا؟ Salaar In the Hindi-speaking belt alone, Salaar earned ₹110.48 crore, and on the eighth day — till 9 pm, the collection was ₹10 crore. As for worldwide, the film’s team claimed that Salaar has crossed the ₹550 crore mark, becoming the seventh film of the year to cross the mark. Dunki On the contrary, Bollywood’s King Khan starrer 7-day box office collections at the domestic market stood at ₹160.22 crore. Its overseas collection stood at ₹125 crore, bringing the Worldwide collection to ₹317.25 crore. However, JIO Studios, Red Chillies Entertainment, and Rajkumar Hirani Films produced movies that claimed to have minted ₹323.77 crore globally.

معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی اور پربھاس کی فلم سالار کا باکس آفس پر مقابلہ جاری ہے جبکہ دونوں ہی گزشتہ برس 2023 میں دسمبر کے دوران پیش کی جانے والی فلمز ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 270کروڑ کے بجٹ سے فلمائی گئی فلم سالار کی کہانی ایک گینگ لیڈر کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ایک مرنے والے دوست سے ایک دوسرے جرائم پیشہ گینگ کا خاتمہ کرنے کا عہد کرتا ہے۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODQ3NTMsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4NDc1MyAtINin2YXbjNiq2KfYqNq+INio2obZhiDZhtuSICcn2qnZiNmGINio2YbbkiDar9inINqp2LHZiNqR2b7YqtuMJycg2qnZiCDYp9mE2YjYr9in2Lkg2qnbgduBINiv24zYpyIsInVybCI6IiIsImltYWdlX2lkIjoxODQ3NTQsImltYWdlX3VybCI6Imh0dHBzOi8vbW1uZXdzLnR2L3VyZHUvd3AtY29udGVudC91cGxvYWRzLzIwMjMvMTIvQW1pdGFiaC0xLTMwMHgyNTAuanBnIiwidGl0bGUiOiLYp9mF24zYqtin2KjaviDYqNqG2YYg2YbbkiAnJ9qp2YjZhiDYqNmG25Ig2q/YpyDaqdix2Yjakdm+2KrbjCcnINqp2Ygg2KfZhNmI2K/Yp9i5INqp24HbgSDYr9uM2KciLCJzdW1tYXJ5Ijoi2Kjavtin2LHYqtuMINmB2YTZhSDYp9mG2ojYs9m52LHbjCDaqduSINmF2LnYsdmI2YEg2KfYr9in2qnYp9ixINin2YXbjNiq2KfYqNq+INio2obZhiDZhtuSINio2r7Yp9ix2Kog2qnbkiDZhdmC2KjZiNmEINiq2LHbjNmGINi02YjigJzaqdmI2YYg2KjZhtuSINqv2Kcg2qnYsdmI2pEg2b7YqtuM4oCd2qnZiCDYrNiw2KjYp9iq24wg2KfZhtiv2KfYsiDZhduM2rog2KfZhNmI2K/Yp9i5INqp24HbgSDYr9uM2Kcg2KzYsyDaqduMINmI24zaiNuM2Ygg2LPZiNi02YQg2YXbjNqI24zYpyDZvtixINqv2LHYr9i0INqp2LHYsduB24wg24HbktuUICIsInRlbXBsYXRlIjoic3BvdGxpZ2h0In0=”]

دوسری جانب پٹھان اور جوان کی شاندار کامیابی کے بعد بھی ہمت نہ ہارنے والے شاہ رخ خان کی تیسری فلم ”ڈنکی“ بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار دوستوں کی کہانی ہے جو برطانیہ جانے کا فیصلہ کرتے ہیں۔

فلم میں کسی بھی دوست کے پاس ویزہ یا ٹکٹ نہیں ہوتا۔ شاہ رخ خان کے علاوہ فلم میں تاپسی پنو، وکی کوشال اور بومن ایرانی نے اہم کردار نبھائے ہیں  جبکہ سالار میں پربھاس کے علاوہ پرتھوی راج اور شروتی ہاسن اہم فنکار ہیں۔

سالار

اگر ہم باکس آفس پر سالار کے بزنس کی بات کریں تو یہ فلم اپنی ریلیز کے آٹھویں روز  صرف بھارت میں 110 اعشاریہ 48کروڑ کا بزنس کرچکی ہے جبکہ دنیا بھر میں فلم کا بزنس 550کروڑ تک جا پہنچا ہے جو اتنا بزنس کرنے والی ساتویں فلم ہے۔

ڈنکی

دوسری جانب ڈنکی نے گزشتہ 7روز میں باکس آفس پر 160 اعشاریہ 22 کروڑ کا بزنس کیا اور دنیا بھر میں فلم کا بزنس 317اعشاریہ 25کروڑ تک جا پہنچتا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ تاحال پربھاس کی فلم سالار کو زیادہ دلچسپی سے دیکھا جارہا ہے۔

Related Posts