ڈرامہ سیریل ثبات آج سے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Drama serial ‘Sabaat’ set to be screened from today

کراچی: ڈرامہ سیریل ثبات آج 29 مارچ سے ناظرین کیلئے پیش کیا جائیگا۔

ڈرامہ کاشف انور نے لکھا تھا اور شہزاد کشمیری نے ہدایت دی ہے، ڈرامے کی کہانی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت کی داستان ہے کہ کچھ بھی ابدی نہیں رہتا ۔

ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بنے اس ڈرامے کی کہانی ایک امیر خاندان کے گرد گھومتی ہے۔

مزید پڑھیں: آج ہمارا ٹی وی ڈرامہ گلیمر سے بھرپور نظر آرہا ہے ،اداکارہ ریچل خان

میرال فرید ایک جوان پُرجوش لڑکی اپنی زندگی اور خاندان سے متعلق ہر چیز کو اپنے اقتدار میں رکھنا چاہتی ہے ، خاص طور پر اپنے بھائی حسن فرید کو بھی اپنے قابو میں رکھنا چاہتی ہے۔

ڈرامہ کی کاسٹ میں ماورا حسین ، سارہ خان ، سیمی راحیل ، سید محمد احمد ، جہانزیب ، عباس اشرف اعوان ، عثمان مختار ، عامر گیلانی ، جویریہ کامران ، معظم علی خان ، لیلیٰ زبیری اور دیگر شامل ہیں۔

Related Posts