ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج ڈاکٹری کی دو ڈگریاں حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Payment process under Ehsaas Emergency Cash Programme to start from Wednesday: Dr. Sania

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹری( پی ایچ ڈی) کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے   ڈاکٹریٹ کی ڈگری کنگز کالج لندن سے خود وصول کی۔ انہوں نے 2002 میں مذکورہ تعلیمی ادارے سے ادویات میں پی ایچ ڈی کی تھی۔ثانیہ نشتر اس وقت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کی سربراہ بھی ہیں۔

وہ اقوام متحدہ کی یونیورسٹی برائے عالمی صحت میں شریک چیئرمین کی خدمات بھی انجام دے رہی ہیں۔انہوں نے 1986 میں خیبر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی اور ایم آرسی پی کی ڈگری برطانیہ سے 1996 میں حاصل کی۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اس سے قبل 2013 میں بھی وفاقی وزیر برائے صحت کے عہدے پر فائز رہ چکی ہیں۔

Related Posts