ڈاکٹر جمیل احمد نے ایدیشنل آئی جی حیدر آباد رینج کا چارج سنبھال لیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Strict security measures ordered on the occasion of Chehlum in Hyderabad

حیدر آباد : ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد کا حیدرآباد رینج میں بطور ایڈیشنل آئی جی حیدر آباد رینج تبادلہ پر ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد رینج کا فوری طور پر چارج سنبھال لیا۔

چارج سنبھالتے ہی ایڈیشنل آئی جی حیدر آباد رینج ڈاکٹر جمیل احمد نے ہنگامی بنیادوں پر حیدرآباد رینج میں یوم عاشو ر پر کیئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا اور اس سلسلے میں تمام ڈی آئی جیز اور تمام ضلعی ایس ایس پیز سمیت ٹریفک پولیس افسران و دیگر شعبوں کے پولیس افسران کو ضروری احکامات جاری کیے۔

واضع رہے کہ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد رینج ڈاکٹر جمیل احمد کا شمار سندھ پولیس کے نامور تجربہ کار اعلیٰ افسران میں ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:سندھ میں بارش،وزیراعلیٰ کا انفرااسٹرکچر، مکانات اور فصلوں کے نقصانات کا سروے کرانے کا حکم

ڈاکٹر جمیل احمد اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی سکھر رینج، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی اور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک (سندھ) میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Related Posts