کراچی:ماہرین نے سانپ کے زہر کوختم کرنے کی ویکسین تیار کرلی ہے، پاکستان میں سالانہ 40 ہزار سے زائد افراد سانپ کے کاٹے کا شکار ہوتے ہیں۔
ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پروفیسرز اور ماہرین نے کارنامہ کر دکھایا اور سانپ کے زہر کوختم کرنے کی ویکیسن کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے، جس کے بعد ڈائو یونیورسٹی بھی سانپ کے کاٹے کی ویکسن تیار کرسکے گی۔
مزید پڑھیں :پی پی کو اس کی بددعا لگی جس کے بیٹے کو کتے کی ویکسین نہ ملی، خرم شیرزمان