بھارت کے معروف اداکار عمران ہاشمی کا ہم شکل پاکستانی شخص بڑا مشہور ہورہا ہے جس کے بارے میں حقیقت سامنے آگئی ہے کہ وہ کون ہے۔
حال ہی میں پاکستانیوں نے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کے ایک ہم شکل شخص کو دریافت کیا ہے جس کا نام مزدک خان ہے جو کہ ایک ماڈل ہے اور اُس کاتعلق پشاور سے ہے۔
وہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے ، آیئے دیکھتے ہیں کہ اس مشابہت کے بارے میں لوگوں کی کیا رائے ہے:
خیال رہے کہ صرف بالی ووڈ کے ستارے کے ہی نہیں بلکہ ترک اداکار انجین التان دزیاتن کے ہم شکل بھی پاکستانی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ہتک عزت نوٹس،عدالت نے فیصلہ نادیہ خان کے حق میں سُنا دیا