ضرورت کے وقت مدد مانگنے میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہئے، ہانیہ عامر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ضرورت کے وقت مدد مانگنے میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہئے، ہانیہ عامر
ضرورت کے وقت مدد مانگنے میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہئے، ہانیہ عامر

کراچی:پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس کو خوب لائکس مل رہے ہیں۔

ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ خود کی دیکھ بھال اور قدر ضروری ہے،کسی سے مدد جب مانگیں جب ضرورت ہو،اس میں شرم کی کوئی بات نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hania Amir (@haniahehe.offcial)

ہانیہ عامر نے لکھا کہ اپنے ساتھ اچھا وقت گزاریں، ایسی سرگرمیوں میں شامل ہوں جو واقعی آپ کو خوش کردیں،اپنا خیال رکھیں کیونکہ یہ دنیا پر خوبصورت اور مثبت اثر کا باعث بنے گا۔

معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں 50 ہزار سے زائد لائک ملے اور متعدد لوگوں نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس بھی لکھے اور ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا۔

Related Posts