کورونا سے خوفزدہ نہیں ہونا مگر احتیاط ضرور کریں، ندا یاسر

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورونا سے خوفزدہ نہیں ہونا مگر احتیاط ضرور کریں، ندا یاسر
کورونا سے خوفزدہ نہیں ہونا مگر احتیاط ضرور کریں، ندا یاسر

لاہور:نامور اداکارہ ندا یاسر نے کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے اہل خانہ، عزیز و اقارب،دوستوں اور پرستاروں کی دعاؤں کی بدولت صحتیاب ہوئی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں سب سے یہی کہوں گی کہ کورونا وائرس سے خوفزدہ نہیں ہونا لیکن دوسری جانب احتیاط انتہائی لازم ہے۔ایس اوز پیز کے مطابق ماسک،گلوز کا استعمال اورسماجی فاصلہ بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ بار بار ہاتھ دھونے کو اپنی عادت بنایا جائے۔ہم خود کورونا وائرس سے محفوظ رکھ کر نہ صر ف اپنے اہل خانہ بلکہ دوسروں کو بھی محفوظ بنا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسی سوچ کوا پنے ذہن میں رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانا ہوں گی۔کیونکہ احتیاطی تدابیر اپنانے میں ہی ہم سب کا فائدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر لازمی عمل کریں۔

Related Posts