ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائدکردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائدکردی گئی
ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائدکردی گئی

واشنگٹن: عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد کردی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدہ ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق مجھے فرد جرم سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے،مقدمہ افواہوں پر مبنی ہے، میں بے قصور ہوں۔

مزید پڑھیں:گھنٹوں ٹوائلٹ میں گزارنے کی عادت نے چینی شہری کو ملازمت سے محروم کر دیا

یاد رہے کہ ٹرمپ کو نیویارک سٹی میں کرمنل کیس کا بھی سامنا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔ تمام ری پبلکن امیدواروں میں ٹرمپ اب بھی سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

Related Posts