کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔
آج کاروباری دن کے دوران امریکی ڈالر 1.76 روپے اضافے سے 205.61 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کے انٹربینک ریٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 203 روپے سے تجاوز کرگئے تھے جبکہ اوپن ریٹ 205 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔
ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاج