کیا واقعی جنابت کی حالت میں کھانے پینے سے محتاجی آتی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ حالت جنابت میں کھانے پینے سے نسیان کی بیماری لگتی ہے اور گھر میں فقر و محتاجی آتی ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

جواب: جنابت کی حالت میں کھانا پینا جائز ہے، البتہ مستحب یہ ہے کہ ہاتھ دھونے اور کلی کرنے کے بعد کھائے پیے، ہاتھ دھوئے اور کلی کیے بغیر کھانا پینا خلافِ اولیٰ ہے۔
بعض فقہائے کرام نے اپنے تجربہ کی بنیاد پر لکھا ہے کہ حالتِ جنابت میں کھانے پینے سے نسیان پیدا ہوتا ہے اور گھر میں فقر و محتاجی آتی ہے، البتہ یہ کوئی شرعی حکم نہیں ہے۔

Related Posts