کیا آپ جانتے ہیں دیپیکا کو اپنا کونسا رول سب سے زیادہ پسند ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلموں میں ایک سے ایک دلکش کردار ادا کیا ہے تاہم پہلی بار ان تمام کرداروں میں سے اپنا پسندیدہ رول بتادیا۔

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور مصروف ترین ہیروئن دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں ناکامی کے دورم میں جہاں خودکشی کرنے سے جیسے انتہائی قدم اُٹھانے کے خیالات آنے کا انکشاف کیا وہیں اپنے فلمی کیریئر کے بہترین رول پر بھی کھل کر بات کی۔

یہ بھی پڑھیں:

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا ٹھگز آف ہندوستان سے زیادہ فلاپ ہے۔کے آر کے

دیپیکا نے بتایا کہ فلمی دنیا میں 15 سالہ طویل سفر میں بہت سے کردار ادا کیے ہیں لیکن ان سب میں امیتابھ بچن او عرفان خان جیسے سپر اسٹارز کے ساتھ 2015 کی گئی فلم ’پیکو‘ میں کردار میرا سب سے زیادہ پسندیدہ اور متاثرکن ہے۔

بھارتی اداکارہ نے مزید کہا کہ ’پیکو‘ کے کردار میں بہت کچھ خاص تھا کو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا کیوں کہ وہ کردار حقیقی زندگی جیسا تھا اور اس کردار میں خود کو دیکھتی تھی۔ میں اور میری بہن اب عمر کے اس حصّے میں ہیں جہاں ہم بالکل ’پیکو‘ جیسے ہیں۔

خیال رہے کہ فلم ’پیکو‘ میں دیپیکا پڈوکون کا اپنے بیمار اور وہمی باپ امیتابھ بچن کی دیکھ بھال کرنے والی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا۔

Related Posts