متھیرا کا اصلی نام کیا ہے، انھیں انڈسٹری میں اُس نام سے کیوں نہیں جانا جاتا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جوان بیٹے کو ساتھ دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں میرا بوائے فرینڈ ہے، متھیرا
جوان بیٹے کو ساتھ دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں میرا بوائے فرینڈ ہے، متھیرا

ماڈل سے میزبان بننے والی متھیرا نے بلاآخر اپنا اصلی نام ظاہر کردیا۔

گزشتہ دنوں متھیرا ایک ٹاک شو میں مہمان تھیں جہاں پر انہوں نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کیے، انہوں نے انکشاف کیا کہ دستاویزات میں اُن کا اصل نام کچھ اور ہے۔

متھیرا نے بتایا کہ دستاویزات میں اُن کا نام تہمینہ ہے جو کہ اُن کے والد کے گھروالوں نے رکھا تھا جبکہ اُن کی والدہ کے گھروالے انھیں متھیرا کہہ کر پکارتے ہیں۔ اُن کے مطابق یہ دونوں نام دراصل دو بالکل الگ شخصیات کی نمائندگی کرتے ہیں۔

متھیرا نے بتایا کہ تہمینہ کی شخصیت متھیرا کے بالکل برعکس ہے جو صرف اُس کے قریبی لوگوں کیلئے ہے جبکہ متھیرا کی شخصیت وہ ہے جو میڈیا میں نظر آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

فلم ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایتیں، وزیراعظم نے جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

متھیرا زمبابوے کے شہر ہرارے میں ایک مسلم گھرانے میں جنوبی افریقی والد اور پاکستانی ماں کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کی بہن روز محمد بھی اداکارہ ہیں۔

تاہم، زمبابوے میں بدامنی کے دوران اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے زمبابوے میں تعلیم حاصل کی تھی۔

Related Posts