ویکسین آسٹرازینکا کا استعمال نہ روکا جائے، ڈبلیو ایچ اوکی اپیل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورونا کی چوتھی لہر پاکستان سمیت 15 ممالک میں پھیل چکی ہے، ڈبلیو ایچ او
کورونا کی چوتھی لہر پاکستان سمیت 15 ممالک میں پھیل چکی ہے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ کی بنائی گئی کورونا ویکسین آسٹرازینکا کے استعمال نہ روکیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ ویکسین کے استعمال سے خون میں پھٹکیاں بننے کے کوئی ثبوت نہیں ہے۔اس حوالے سے غلط پروپیگنڈہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ ناروے میں ایسٹرا زینیکا کے استعمال پرخون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد آئرلینڈ نے ویکسین کا استعمال ترک کردیا گیا تھا۔

ڈنمارک، آئس لینڈ اور اٹلی بھی ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک چکے ہیں۔خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30لاکھ میں سے 22افراد میں سامنے آئے تھے۔

مزید پڑھیں: بھارت میں کورونا کے وار، ایک دن میں 25 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے

Related Posts