سرفراز احمد کی شاعری کے چرچے، کھلاڑی عش عش کر اُٹھے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سرفراز احمد کی شاعری کے چرچے، کھلاڑی عش عش کر اُٹھے
سرفراز احمد کی شاعری کے چرچے، کھلاڑی عش عش کر اُٹھے

کراچی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کی شعر و شاعری کے قومی ٹیم میں خوب چرچے ہونے لگے۔

گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی، اس تصویر کے ساتھ سرفراز احمد نے کیپشن میں ایک شعر بھی لکھا جو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب بھا گیا ہے۔

سرفراز احمد کے شعر و شاعری کے انتخاب پر قومی ٹیم کے کھلاڑی عش عش کر اٹھے ہیں۔ سرفراز احمد کی جانب سے اپنی اسٹور ی پر لکھا گیا شعر کچھ یوں ہے کہ ’ہر ایک نظر کے لیے مختلف پیام ہیں ہم، کہیں ہیں زہر کا پیالہ، کہیں پہ جام ہیں ہم۔

مزید پڑھیں: سانحہ سیالکوٹ، لنکن لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی بڑھادی گئی

سرفراز احمد کی اس شاعری کی تعریف میں حسن علی، رانا فہیم اشرف اور محمد رضوان خان سر فہرست ہیں۔اِن کھلاڑیوں کی جانب سے سرفراز احمد کی اس انسٹا اسٹوری کو اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے سرفراز احمد کے انتخاب کی تعریف کی گئی ہے۔

Related Posts