راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں ڈکیتی و قتل کے ملزم پر تشدد،جنسی ہراساں کرنے اوردو ماہ سے، زائد ٹارچر سیل میں بند رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق عدالت میں پیشی کے دوران ملزم عبد الواجد نے ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال سپرا کو درخواست دیدی، جس میں تمام احوال درج ہے۔
ملزم کی جانب سے درخواست میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ہیڈ وارڈر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:کراچی میں میاں بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا