بچپن میں موٹاپے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، ہنری کیول

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانوی اداکار ہنری کیول نے کہا ہے کہ بچپن میں انھیں موٹاپے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

حال ہی میں فلم مین آف اسٹیل اور سپرمین سے شہرت حاصل کرنے والے ہنری کیول نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بچپن میں میرے ساتھی مجھے موٹاپے پر تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔

ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ نوجوانی میں اُن کی زندگی بہت مشکل تھی، مجھے موٹاپے کی وجہ سے بہت باتیں سننی پڑتی تھیں۔ تاہم جب میں نے وزن کم کرکے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تو میری دنیا بدل گئی۔

ہنری کیول کے مطابق جب میں اداکار بن گیا تھا تو وہ لوگ جو مجھے بچپن میں پریشان کرتے تھے وہ بھی میری تعریف کرنے لگے تھےاور میرے پاس آکر کہتے تھے کہ تم واقعی بہت اچھے ہو۔

کام کے محاذ پرہنری کیول دی وچر کے تیسرے سیزن میں نظر آئیں گے۔

Related Posts