کیا واقعی ٹک ٹاکر عائشہ مانو کی ویڈیو لیک ہوگئی؟

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
سوشل میڈیا پر ان کی مبینہ ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد، بہت سے سوشل پلیٹ فارمز پر ایک بحث شروع ہو گئی ہے کیونکہ سوشل میڈیا صارفین کشمکش کا شکار ہیں کہ ویڈیو میں موجود لڑکی عائشہ ہے یا کوئی اور ہے۔
سوشل میڈیا پر ان کی مبینہ ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد، بہت سے سوشل پلیٹ فارمز پر ایک بحث شروع ہو گئی ہے کیونکہ سوشل میڈیا صارفین کشمکش کا شکار ہیں کہ ویڈیو میں موجود لڑکی عائشہ ہے یا کوئی اور ہے۔

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کرکے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر عائشہ مانو کی ایک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

ٹک ٹاکر کی مبینہ لیک ہونے والی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس میں وہ سرمئی سویٹر اور جوتے اُٹھائے پریشان حال میں غیر اخلاقی لباس میں نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ان کی مبینہ ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد، بہت سے سوشل پلیٹ فارمز پر ایک بحث شروع ہو گئی ہے کیونکہ سوشل میڈیا صارفین کشمکش کا شکار ہیں کہ ویڈیو میں موجود لڑکی عائشہ ہے یا کوئی اور ہے۔

مزید پڑھیں:مہوش حیات نے مسلمانوں کا امیج بہتر بنانے کیلئے یورپ میں پروڈکشن ہاوس کھول لیا

تاہم، عائشہ مانو کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے کہ آیا وہ ویڈیو ان کی ہے یا کسی اور کی۔