ڈائیلاگ ڈپلومیسی، جماعت اسلامی نے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جماعت اسلامی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق 4 رکنی کمیٹی میں لیاقت بلوچ کے علاوہ پروفیسر ابراہیم، امیر العظیم اور قیصر شریف شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

اتحادیوں کا پی ٹی آئی سے مذاکرات، فضل الرحمن کا نہ کرنے پر زور

ذرائع کا کہنا ہےکہ جماعت اسلامی کی کمیٹی دیگر جماعتوں کے قائدین سے رابطے اور ملاقاتیں کرےگی، تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے معاملے پر ڈائیلاگ کے لیے قائل کیا جائےگا۔

 ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم اے پی سی کی مجوزہ تاریخ پر بھی مشاورت کرے گی۔

Related Posts