سعودی عرب سے کراچی آنے والے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ سے کراچی آنے والے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے۔

فاقی وزارت صحت کے مطابق اسکریننگ کے دوران خاتون مسافر اور اس کے والد کو منکی پاکس کی علامات تھیں، دونوں مشتبہ مسافروں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

منکی پاکس کی علامات کیا ہیں، کیا یہ وائرس جان لیوا ہے؟

مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص ہونے کے بعد دونوں باپ بیٹی قرنطینہ کرکے ان کے خون نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیج دیئے گئے ہیں۔

شبانہ گوگو اور اس کے والد غلام قادر گوگو ضلع ٹھٹھہ کے رہائشی ہیں جنہیں جناح اسپتال قرنطینہ کردیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب سے ہی آنے والی ایک کمسن لڑکی اور ایک نوجوان کو منکی پاکس کا مشتبہ مریض قرار دیا گیا تھا۔

Related Posts