لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل چوہدری خلیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل چوہدری خلیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انہوں نے اپنے استعفے کے متن میں لکھا کہ بعض حالات کی وجہ سے نیب کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، کچھ خاص وجوہات کی بنا پر کام کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب جنرل چوہدری خیلق الزمان نوازشریف، شہبازشریف اور سعدرفیق سمیت دیگر کے خلاف کیسزکے پراسیکیوٹر مقرر تھے۔
کراچی، دو دریا پر قائم پرانا ریسٹورینٹ گر پڑا