ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ زون ضمیر عبادسی کا تبادلہ منسوخ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Deputy Director Anti-Corruption Zameer Abbasi's Transfer canceled

کراچی : ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ زون ضمیر احمد عبادسی کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا۔

سندھ حکومت کے چیف سیکریٹری نے ضمیر عباسی کا تبادلے کا حکم نامہ منسوخ کر کے انہیں اینٹی کرپشن ایسٹ میں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

ضمیر عباسی نے گزشتہ ایک سال میں کئی کامیاب کارروائیاں کی تھیں اور بلدیاتی اداروں سمیت مختلف محکموں میں کئی افسران کی انکوائری ان کی نگرانی میں جاری ہیں تاہم وہ اب تک کسی بھی ملزم کو سزا دلوانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔

مزید پڑھیں: سندھ میں گندم چوری کا معاملہ دبانے کیلئے تحقیقات محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے

ملزمان کو سزا دلوانے میں ناکامی پر انہیں ایسٹ زون میں مشکوک نگاہ سے دیکھا جانے لگا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری نے سیاسی اثر رسوخ رکھنے والے ضمیر عباسی کا تبادلہ بھی سیاسی دباو میں روکا گیا ہے جس پر شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

Related Posts