کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی دیکھنے کو ملی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 729 روپے کم ہوکر 1لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے۔
مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 15.25 پوائنٹس کی مندی