قرضوں کا بڑھتا دباؤ، حکومت کا کراچی ایئرپورٹ گروی رکھنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کا ایک حصہ سمیت 5 اہم قومی املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سکوک بانڈز جاری کرنےکی منظوری دی گئی، ذرائع کا کہنا ہےکہ سکوک بانڈز سے مقامی قرضوں کا بوجھ کم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

مزید مشکل فیصلے کر سکتے ہیں، وزیر اعظم

ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے  5 سرکاری املاک گروی رکھ کرسکوک بانڈز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ کےقانونی رکاوٹ کے بغیر حصے، اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، اسپورٹس کمپلیکس اور مکران ہائی وےکو گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کراچی پورٹ کی ایسٹ اینڈویسٹ وہارف کوبھی گروی رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related Posts