داؤدی بوہرہ جماعت کو سندھ میں یونیورسٹی کا چارٹر مل گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ میں ایک اور نجی یونیورسٹی وجود میں آگئی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے دی سیفی برہانی یونیورسٹی کراچی کے چارٹر پر دستخط کردیے۔

اس یونیورسٹی کے بل کی منظوری سندھ اسمبلی نے دی تھی جبکہ گورنر سندھ نے داﺅدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کے گزشتہ دورے پر ان سے یونیورسٹی کے قیام کی درخواست کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی نے بعد از مرگ دوسری بار اعلیٰ ایوارڈ جیت لیا

سیدنا مفضل سیف الدین نے گورنر سندھ کی درخواست پر یونیورسٹی کے قیام کی ہدایت کی تھی۔

 

اس پر پیشرفت کے بعد گورنر سندھ نے پیر کو اس جامعہ کے بل پر دستخط کردیے جس سے اس نئی یونیورسٹی کو باقاعدہ چارٹر مل گیا۔

Related Posts