کراچی والے ہوجائیں تیار،شہرمیں کالے بادلوں نے انٹری دےدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج رات سے کراچی میں ہلکی بار ش کاسلسلہ شروع ہونےکاامکان ہے،جس کے بعدسردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوسکتاہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کے بعد 28 دسمبر سےسردی کی نئی لہربھی آئے گی جس کے اثرات 5جنوری تک برقراررہیں گےجبکہ آج رات سے شروع ہونے والابارش کاسلسلہ کل رات تک وقفے وقفے سے جاری رہےگا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں ایک سال کے دوران جرائم کی شرح میں مزید اضافہ، 24ہزار سے زائد موبائل چھن گئے

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئےکہاکہ سردی کی لہر میں درجہ حرارت 10 ڈگری سے نیچے بھی جاسکتا ہےجبکہ آج دن بھر مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

Related Posts