پشاور میں سی ٹی ڈی نے تین داعش دہشت گرد ہلاک کر دیے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پشاور میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران کالعدم داعش کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پشاور میں سی ٹی ڈی کی جانب سے ایک کارروائی کی گئی، اس دوران 3 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مستونگ حملے میں زخمی حافظ حمد اللہ کوئٹہ سے کراچی منتقل

حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد فرار ہوگئے۔

Related Posts