عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

واشنگٹن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 25 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 73 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جبکہ برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 12 سینٹ بڑھ کر 77 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ امریکی قرضوں کی حد کا معاہدہ طے پانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان سے گائے کی گوشت کی برآمدات میں 2 فیصد اضافہ

قبل ازیں مئی کے مہینے میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی نرخوں میں 1.36 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔

ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 1.36 فیصد کم ہوئی تھی جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 70.30 ڈالر فی بیرل ہوگیا تھا۔

Related Posts