عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

برنٹ آئل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت 74 ڈالر فی بیرل ہے، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی نرخوں میں 1.36 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 1.36 فیصد کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 70.30 ڈالر فی بیرل ہے، مارچ کے بعد ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

رواں مالی سال جولائی سے اپریل تک برآمدات میں 11.71 فیصد کمی ریکارڈ

خیال رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی بنیادی وجہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں۔

Related Posts