کراچی میں جرائم کی شرح دیگر شہروں کے مقابلے میں کم ہے، ایڈیشنل آئی جی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں جرائم کی شرح دیگر شہروں کے مقابلے میں کم ہے، ایڈیشنل آئی جی
کراچی میں جرائم کی شرح دیگر شہروں کے مقابلے میں کم ہے، ایڈیشنل آئی جی

کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھوکا کہنا ہے کہ کراچی میں جرائم کی شرح دیگر شہروں کے مقابلے میں کم ہے۔

گزشتہ دنوں کراچی چیمبر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف صنعت کار زبیر موتی والا نے کہا کہ گلی گلی چھینا جھپٹی ہو رہی ہے، 108 تھانوں کے ایس ایچ اوز کر کیا رہے ہیں؟ بتا دیا جائے کہ کیا کراچی کو بند کرنا ہے؟ کیا یہاں سرمایہ کاری نہ کریں؟

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی والے اپنے دشمن خود ہیں، تاجر واویلا کرتے ہیں اور سنسنی پھیلاتے ہیں، پھر کہتے ہیں سرمایہ کاری نہیں ہوتی، لاہور اور دیگر شہروں میں جرائم کی شرح زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سی ٹی ڈی کی ضلع خیبر میں افغان بارڈر پر کارروائی، 3 دہشت گرد مارے گئے

کراچی پولیس چیف نے جرائم کم دکھانے کے لیے سی پی ایل سی کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلاتے ہوئے کہا کہ سی پی ایل سی کے مطابق پچھلے برس 18 ہزار گاڑیاں چھینی گئیں یا چوری ہوئیں جبکہ اس سال صرف 13 ہزار گاڑیاں چھینی گئیں یا چوری ہوئیں۔

Related Posts