بھارتی کرکٹر محمد شامی کی سابقہ اہلیہ حسین جہاں  کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Cricketer Mohammed Shami's estranged wife Hasin Jahan's pictures go viral

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی کی سابقہ اہلیہ حسین جہاں  نے دوبارہ ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال ہیں۔

حسین جہاں  ایک ماڈل ہیں اور محمد شامی سے شادی کے بعد کچھ وقت کیلئے انہوں نے شوبز سے کنارہ کشی کی تھی تاہم دوبارہ ماڈلنگ شروع کردی ہے۔

کرکٹر محمد شامی سے علیحدگی کے بعد حسین جہاں اپنی بیٹی کے ساتھ الگ رہ رہی ہیں اور اب حسین جہاں کی نئی تصاویر کومداحوں کو نے بہت پسند کیا ہے ۔

دوسری جانب حسین جہاں نے اپنی سماجی سرگرمیوں کو بھی تیز کردیا ہے اور گزشتہ روز انہوں نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

مزید پڑھیں:نیلم منیر نے کورونا کو شکست دینے کی کہانی مداحوں کو بتادی

معروف ماڈل حسین جہاں نے محمد شامی کے دوسری خواتین سے تعلقات کی بناء پر علیحدگی اختیار کرلی تھی اور طلاق کے بعد انہوں نے دوبارہ شوبز جوائن کرلیا ہے۔

 

Related Posts