جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 51 کروڑ 9 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 62لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 51کروڑ9لاکھ 28 ہزار91 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 62لاکھ 49 ہزار494 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا کے 177 نئے کیسز کا اندراج، مزید دو اموات