جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 50 کروڑ 21 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 62لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 50کروڑ21لاکھ 56 ہزار840 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 62لاکھ 14 ہزار109 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا کے 123نئے کیسز رپورٹ، 259مریضوں کی حالت تشویشناک