دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 کروڑ 10 لاکھ افراد متاثر، 11 لاکھ 29 ہزار ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُنیا بھر میں کورونا سے 16کروڑ 85لاکھ افراد متاثر، ہلاکتیں 35لاکھ کے قریب پہنچ گئیں
دُنیا بھر میں کورونا سے 16کروڑ 85لاکھ افراد متاثر، ہلاکتیں 35لاکھ کے قریب پہنچ گئیں

جنیوا:  کورونا کے باعث دنیا بھر میں 4 کروڑ 10 لاکھ افراد متاثر جبکہ 11 لاکھ 29 ہزار سے زائد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 

دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر4 کروڑ 10لاکھ 42ہزار 920افراد متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ کیسز میں سے 4 فیصد (11 لاکھ 29 ہزار591) افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ 77ہزار 48 فراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 92لاکھ 84ہزار212 ہے۔ 

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 3 کروڑ6 لاکھ 29ہزار117 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 92لاکھ 7ہزار164افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

چین سے جنم لینے والا کورونا وائرس ایشیائی ممالک ایران، افغانستان، بھارت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں پھیل گیا ہے۔

وائرس سے سب سے زیادہ امریکا، بھارت، برازیل، روس اور اسپین متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ ممالک  کی فہرست میں ارجنٹینا چھٹے، کولمبیا7ویں، فرانس 8ویں، پیرو9ویں جبکہ میکسیکو 10ویں نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں 6 اگست کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

Related Posts