جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 24 کروڑ 48 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس میں مبتلا 49 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 24کروڑ 48 لاکھ 66ہزار616 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 49لاکھ 71 ہزار 109 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کیسز میں کمی، ڈینگی کو بھی قابو کیا جائے
پاکستان میں کورونا کے 572 نئے کیسز رپورٹ، 6 مزید شہری جاں بحق