وزارت خارجہ کے 2افسران سمیت 5 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

COVID-19: Foreign ministry directs to minimize strength in all divisions

اسلام آباد : 2 افسران سمیت 5 ملازمین میں  کورونا کی تصدیق کے بعد وزارت خارجہ نے تمام ڈویژنز میں حاضری کو کم سے کم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزارت خارجہ کے افسران اور ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملازمین کی حاضری کم کرنے کےسلسلے میں ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر تمام ڈویژنز میں حاضری کم سے کم رکھی جائے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے، ملک میں مصدقہ کیسز 99 ہزار کے قریب پہنچ چکے ہیں جبکہ سیاسی رہنماؤں میں بھی کورونا کے کیسز سامنے آرہے ہیں۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس سے کوئی شخص خود کو محفوظ نہ سمجھے۔اقوامِ متحدہ نے خبردار کردیا

حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جس کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں  ماسک کے بغیر داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے۔

COVID-19: Foreign ministry directs to minimize strength in all divisions

 

Related Posts