جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 51 کروڑ 98لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 62لاکھ 84ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 51کروڑ98لاکھ 83 ہزار 611 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 62لاکھ 84 ہزار904 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کے باعث لاکھوں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، وزیر خارجہ