جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 54 کروڑ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 63لاکھ 43ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 54 کروڑ 57لاکھ 88 ہزار 608 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 63لاکھ 43 ہزار 601 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا کے 204 نئے کیسز رپورٹ، 66 مریضوں کی حالت تشویشناک