اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 44شہری انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 80ہزار 592افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 29 ہزار 731شہری جان کی بازی ہار گئے۔
امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات 9لاکھ سے تجاوز کرگئیں
کورونا اور بڑھتی مہنگائی، کینو پراسیسنگ کی 100 فیکٹریاں بند ہوگئیں