اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے 15 لاکھ 26 ہزار 728 افراد متاثر جبکہ وائرس کے باعث 30 ہزار 362 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 1 شہری جان کی بازی ہار گیا۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 21ہزار437 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کا تناسب 0.28 فیصد رہا۔ اب تک کیے گئے ٹیسٹس کی تعداد 2کروڑ 77لاکھ 84ہزار 557ہو گئی جبکہ کورونا کے 269مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
COVID-19 Statistics 12 Apr 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 21,437
Positive Cases: 62
Positivity %: 0.28%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 269
As of today, COVID-19 disease statistics are all-time low since the first wave.— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 12, 2022