اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی تاہم 87مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 29 ہزار 837افراد کورونا سے متاثر جبکہ 30 ہزار 379 وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار ہے۔
ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے کام کی ضرورت ہے۔شہباز شریف
COVID-19 Statistics 23 May 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,078
Positive Cases: 49
Positivity %: 0.37%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 87— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 23, 2022